نئی دہلی، 16 اگست : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔
style="text-align: right;">مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا’’دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سالگرہ کی مبارکباد۔
میں نے ان کی لمبی عمر اور اچھی صحت کا متمنی ہوں‘‘